تنظیمی تعارف
متحدہ شیعہ امن کونسل: اتحاد، حب الوطنی اور ساداتِ کرام کے احترام کا ایک باوقار پلیٹ فارم۔
ہمارا مقصد
ہماری تنظیم کا مقصد مسلمانوں کے مابین اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا، وطنِ عزیز سے لازوال محبت اور ساداتِ کرام کے تقدس کو معاشرے میں اجاگر کرنا ہے۔ ہم امن اور رواداری پر یقین رکھتے ہیں۔
چوہدری محمد ایوب اوپل
صدر
"آئیے، امن اور بھائی چارے کے لیے مل کر کام کریں۔"
حافظ غلام عباس گھمن
نائب صدر
"اتحاد ہی ہماری کامیابی اور قوم کی پہچان ہے۔"
