تنظیمی شعبہ جات

متحدہ شیعہ امن کونسل کے ذیلی شعبہ جات اور ان کے سرکردہ انچارجز جو ملت کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

کنیزانِ فاطمہ زہراؑ

خواتین کی مذہبی تربیت، فکری بیداری اور حقوق کے تحفظ کے لیے مخصوص فعال شعبہ۔

hijab

صدر: سیدہ ناہید اختر مسکان جعفری

علماء ونگ

دینی رہنمائی، اتحادِ بین المسلمین اور علمی محافل کے انعقاد کا ذمہ دار شعبہ۔

qari

سربراہ : علامہ قاری ارشد علی گوہر

میڈیا سیل

ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پر تنظیم کا موقف پیش کرنا اور اہم خبروں کی بروقت تشہیر۔

ali raza upal

انچارج میڈیا سیل : علی رضا اوپل

وکلاء ونگ

قانونی مسائل میں ملت کی رہنمائی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آئینی جدوجہد۔

muqaddar

صدر: ملک مقدر رضا اعوان ایڈووکیٹ

ذاکرین ونگ

مصائب و فضائلِ اہل بیتؑ کے بیان کے ذریعے پیغامِ کربلا کی ترویج کرنے والے ذاکرین کا ونگ۔

akhter

سرپرست ذاکر چوہدری اختر بسراء

رضاکارانِ امامِ زمانہؑ

تنظیمی پروگرامز اور مذہبی اجتماعات میں نظم و ضبط برقرار رکھنے والے مخلص رضاکار۔

nafees

سرپرست : نفیس حیدر ساہی

یوتھ ونگ

نوجوانوں کی کردار سازی، تنظیمی نظم و ضبط اور سماجی کاموں میں ان کی شرکت۔

bh

صدر یوتھ ونگ: اظہر عباس

سربراہ : علی رضا اوپل

ڈاکٹرز ونگ

مفت میڈیکل کیمپوں کا انعقاد اور طبی مشوروں کے ذریعے غریب و مستحق افراد کی خدمت۔

ali raza upal

سربراہ : علی رضا اوپل