مندرانوالہ

متحدہ شیعہ امن کونسل پاکستان کی مرکزی قیادت کی مندرانوالہ آمد

مرکزی صدر متحدہ شیعہ امن کونسل چوہدری محمد ایوب اوپل ، مرکزی نائب صدر حافظ غلام عباس گُھمن ، صدر گوجرانولہ ڈویژن میاں نذیر حسین نے صدر کور کو کمیٹی چوہدری کاظم ساہی کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔